حیدرآباد۔ 30اگسٹ(اعتماد نیوز) سانپ کے ذریعہ ڈر دکھاکر اجتماعی عصمت ریزی
کے جرم میں آج دیانی گروپ کے خلاف مزید پانچ کیس درج کئے گئے جس میں
اجتماعی عصمت ریزی‘ شدہد زد و کوب ‘ جانوروں کے
تحفظ کیخلاف ورزی‘ دھمکی
دینے اور اراضیات پر نا جائز قبضوں کے کیسوں کو پہاڑی شریف پولیس نے درج کر
لی۔ چنانچہ اس گروپ کو رنگا ریڈی ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں انہیں
4ستمبر تک ریمانڈ میں دے دیا گیا۔